1 00:00:34,033 --> 00:00:35,999 ‫گینگل اور زوبل 2 00:00:36,000 --> 00:00:37,866 ‫اور کنگر بھی 3 00:00:38,433 --> 00:00:40,132 ‫راگاتھا، جیکس 4 00:00:40,133 --> 00:00:41,933 ‫اور وہاں پومنی بھی ہے، ووہو 5 00:00:42,500 --> 00:00:43,465 ‫دن بہ دن 6 00:00:43,466 --> 00:00:49,599 ‫دن کے بعد دن کے بعد دن 7 00:01:03,400 --> 00:01:05,332 ‫کیا… کیا تمہیں یقین ہے؟ 8 00:01:05,333 --> 00:01:07,232 ‫یہ آخر ہوا کیسے؟ 9 00:01:07,233 --> 00:01:08,665 ‫کوئی اَن ڈو وغیرہ نہیں ہے؟ 10 00:01:08,666 --> 00:01:12,099 ‫وہ جب میں کام کر رہا تھا تو ‫کنسول کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر رہا تھا۔ 11 00:01:12,100 --> 00:01:14,099 ‫مجھے… مجھے نہیں پتا کیا ہوا، 12 00:01:14,100 --> 00:01:16,165 ‫لیکن اس سے پہلے کہ میں اسے واپس لانے کی ‫کوشش کرتا، 13 00:01:16,166 --> 00:01:18,665 ‫فرش کھل گیا، اور… 14 00:01:18,666 --> 00:01:19,965 ‫یہ تو بڑا آسان ہو گیا۔ 15 00:01:19,966 --> 00:01:21,499 ‫- جیکس۔ ‫- کیا؟! 16 00:01:21,500 --> 00:01:24,065 ‫کیا ہم سب بس اسے معاف کر دیں؟ 17 00:01:24,066 --> 00:01:26,898 ‫اس نے بدترین طریقے سے سب کچھ خراب کر دیا۔ 18 00:01:26,899 --> 00:01:28,732 ‫اب ہمارے پاس کچھ بھی نہیں بچا۔ 19 00:01:28,733 --> 00:01:31,532 ‫جیکس، پلیز، ذرا پرسکون ہو جاؤ۔ 20 00:01:31,533 --> 00:01:33,332 ‫ہ-ہم سب… ہم… 21 00:01:33,333 --> 00:01:34,999 ‫اور کچھ بتانا ہے ہمیں؟ 22 00:01:35,000 --> 00:01:36,432 ‫جیکس! 23 00:01:36,433 --> 00:01:39,733 ‫یہ اتنی بڑی غلطی کرے اور ‫سب اس کا ساتھ دیں؟! 24 00:01:44,833 --> 00:01:46,333 ‫برین اسکینز۔ 25 00:01:48,000 --> 00:01:52,365 ‫اسکریچ ایک برین اسکینر بنانے کی ‫کوشش کر رہا تھا۔ 26 00:01:52,366 --> 00:01:54,999 ‫میں… مجھے نہیں لگا تھا کہ یہ واقعی ‫کام کرے گا۔ 27 00:01:55,000 --> 00:01:57,532 ‫ہمیں فائلز کے ساتھ کام کرنا نہیں آتا تھا، 28 00:01:57,533 --> 00:02:00,232 ‫اور وہ حیران کن حد تک چھوٹی تھیں، 29 00:02:00,233 --> 00:02:02,466 ‫جتنا انہیں ہونا چاہیے تھا ‫اس کے مقابلے میں۔ 30 00:02:04,133 --> 00:02:05,432 ‫میں نے ان سے بھرا ہوا ایک فولڈر دیکھا 31 00:02:05,433 --> 00:02:07,398 ‫جب میں کین کے کوڈ میں تھا۔ 32 00:02:07,399 --> 00:02:08,233 ‫تو… 33 00:02:09,266 --> 00:02:12,366 ‫شاید کین نے ‫انہیں چلانے کا طریقہ ڈھونڈ لیا۔ 34 00:02:13,366 --> 00:02:14,200 ‫اس کا مطلب… 35 00:02:15,266 --> 00:02:16,966 ‫مجھے پتا ہے اس کا کیا مطلب ہے۔ 36 00:02:18,200 --> 00:02:20,632 ‫مبارک ہو، زوبل! 37 00:02:20,633 --> 00:02:22,765 ‫لگتا ہے تم اب بھی دنیا میں اپنا ‫نشان چھوڑ سکتے ہو! 38 00:02:22,766 --> 00:02:25,499 ‫- آہ، کتنا مزے کا ہے نا؟ ‫- جیکس۔ 39 00:02:25,500 --> 00:02:28,565 ‫لگتا ہے تم اب بھی ممی کے ساتھ رہ سکتے ہو! 40 00:02:28,566 --> 00:02:30,832 ‫- ہے نا، راگز؟ ‫- بس کرو، جیکس! 41 00:02:30,833 --> 00:02:32,033 ‫میرا خیال ہے میں… 42 00:02:32,566 --> 00:02:33,799 ‫اب بھی… 43 00:02:35,133 --> 00:02:36,066 ‫مجھے پتا ہے۔ 44 00:02:37,200 --> 00:02:40,433 ‫میرا خیال ہے میں ہمیشہ سے جانتا تھا۔ 45 00:02:41,500 --> 00:02:42,500 ‫بس… 46 00:02:43,100 --> 00:02:44,733 ‫کسی وجہ سے… 47 00:02:45,466 --> 00:02:47,533 ‫یہ سن کر اب بھی بہت تکلیف ہوتی ہے۔ 48 00:02:48,100 --> 00:02:51,332 ‫مجھے معلوم ہے تکلیف ہوتی ہے۔ 49 00:02:51,333 --> 00:02:54,133 ‫لیکن ہمارے پاس ایک دوسرے کا ساتھ ہے۔ 50 00:02:54,633 --> 00:02:56,632 ‫ہ-ہم سب اس میں… 51 00:02:56,633 --> 00:02:57,466 ‫اکٹھے ہیں۔ 52 00:03:49,600 --> 00:03:51,265 ‫کسی مدد کی ضرورت ہے؟ 53 00:03:51,266 --> 00:03:54,200 ‫ہاں، اگر تم کوشش کرنا چاہو۔ 54 00:03:59,566 --> 00:04:01,733 ‫اپنے جسم اور ذہن کو آرام دو۔ 55 00:04:02,233 --> 00:04:03,600 ‫گہری سانسیں لو۔ 56 00:04:04,299 --> 00:04:06,866 ‫اور زیادہ سوچنے کی کوشش نہ کرو۔ 57 00:04:18,466 --> 00:04:20,765 ‫میں واقعی مدد کرنا چاہتا تھا۔ 58 00:04:20,766 --> 00:04:22,765 ‫تم نے اچھی شروعات کی تھی۔ 59 00:04:22,766 --> 00:04:26,299 ‫مجھے لگا تھا میں سب کا حوصلہ بڑھا ‫سکتا ہوں، لیکن… 60 00:04:26,300 --> 00:04:28,500 ‫سب کچھ بہت خراب ہو گیا ہے۔ 61 00:04:30,666 --> 00:04:31,965 ‫خدا۔ 62 00:04:31,966 --> 00:04:34,332 ‫کیا میں کوشش کرنے پر بیوقوف ہوں؟ 63 00:04:34,333 --> 00:04:37,765 ‫نہیں۔ ‫اس میں سے کچھ بھی تمہاری غلطی نہیں ہے۔ 64 00:04:37,766 --> 00:04:39,965 ‫میرا نہیں خیال کہ ‫کوئی بھی اندازہ لگا سکتا تھا 65 00:04:39,966 --> 00:04:41,700 ‫کہ سب کچھ اس طرح ہوگا۔ 66 00:04:42,200 --> 00:04:44,000 ‫مجھے ڈر لگ رہا ہے۔ 67 00:04:44,733 --> 00:04:46,400 ‫مجھے نہیں پتا کیا ہونے والا ہے۔ 68 00:04:48,800 --> 00:04:51,732 ‫تم جانتے ہو، میں نے جتنے بھی لوگوں کو 69 00:04:51,733 --> 00:04:52,933 ‫اس جگہ آتے دیکھا ہے… 70 00:04:53,733 --> 00:04:55,632 ‫ان میں سے کوئی بھی 71 00:04:55,633 --> 00:04:57,933 ‫اتنی جلدی ایڈجسٹ نہیں ہوا 72 00:04:59,666 --> 00:05:01,599 ‫جتنا تم ہوئے ہو۔ 73 00:05:02,366 --> 00:05:03,966 ‫میں تو بہت گھبراہٹ میں تھا۔ 74 00:05:04,833 --> 00:05:07,332 ‫میں بھی تھا۔ 75 00:05:07,333 --> 00:05:11,199 ‫یہ کسی کے لیے بھی بہت مشکل ہوتا ہے۔ 76 00:05:11,200 --> 00:05:13,299 ‫لیکن جہاں باقی لوگ ہفتوں-- 77 00:05:13,300 --> 00:05:14,866 ‫بلکہ مہینوں-- 78 00:05:15,366 --> 00:05:18,598 ‫میں سب کچھ سمجھ پاتے تھے، 79 00:05:18,599 --> 00:05:21,132 ‫میں خود بھی ان میں شامل تھا… 80 00:05:21,133 --> 00:05:24,098 ‫تم نے چند دنوں میں خود کو سنبھال لیا۔ 81 00:05:24,099 --> 00:05:27,132 ‫اور صرف یہی نہیں-- 82 00:05:27,133 --> 00:05:30,233 ‫تم ایک ایسے شخص بن گئے ہو ‫جس پر وہ بھروسہ کر سکتے ہیں، 83 00:05:32,466 --> 00:05:34,366 ‫چاہے وہ ظاہر نہ کریں۔ 84 00:05:35,366 --> 00:05:37,733 ‫ایسے وقت میں انہیں سب سے زیادہ ‫ایسے ہی کسی کی ضرورت ہوتی ہے۔ 85 00:05:40,733 --> 00:05:42,532 ‫ہم پہلے بھی یہاں آ چکے ہیں۔ 86 00:05:42,533 --> 00:05:44,433 ‫- کیا؟ ‫- ہاں۔ 87 00:05:45,200 --> 00:05:47,665 ‫ملڈن ہال مینر میں۔ 88 00:05:47,666 --> 00:05:49,466 ‫شاید تمہیں یاد نہ ہو۔ 89 00:05:50,366 --> 00:05:53,099 ‫لیکن یہ بات اب بھی سچ ہے۔ 90 00:05:53,733 --> 00:05:55,832 ‫اس میں وقت لگ سکتا ہے، 91 00:05:55,833 --> 00:05:57,500 ‫لیکن وہ سمجھ جائیں گے۔ 92 00:05:58,066 --> 00:06:00,632 ‫ہم ہر مسئلہ حل نہیں کر سکتے۔ 93 00:06:00,633 --> 00:06:02,565 ‫نہ اپنے اندر کے، 94 00:06:02,566 --> 00:06:05,000 ‫نہ اس دنیا کے جو ہمارے اردگرد ہے۔ 95 00:06:05,800 --> 00:06:08,033 ‫لیکن جو ہمارے بس میں ہے ‫ابھی بھی کر سکتے ہیں۔ 96 00:06:09,533 --> 00:06:11,666 ‫یہ بہت مشکل کام ہوگا۔ 97 00:06:12,300 --> 00:06:15,432 ‫لیکن یہ مشکل کام… 98 00:06:15,433 --> 00:06:16,333 ‫اکیلے نہیں ہوگا۔ 99 00:06:18,400 --> 00:06:23,700 ‫میں نہی جانتا۔۔۔مئسلہ کیا ہے۔۔ 100 00:06:24,566 --> 00:06:31,099 ‫پر یہ بہت زیادہ ہے۔۔تم پر قابو پانا۔۔ 101 00:06:34,666 --> 00:06:39,066 ‫تم قابو سے باہر ہو۔۔ 102 00:07:31,666 --> 00:07:32,933 ‫رہنے دو۔ 103 00:07:35,566 --> 00:07:37,599 ‫کاش میں نے تھوڑا اور پوچھا ہوتا۔ 104 00:07:38,200 --> 00:07:40,933 ‫میں کسی طرح بھول گئی تھی ‫کہ حالات کتنے خراب ہو سکتے ہیں۔ 105 00:07:52,266 --> 00:07:54,066 ‫ا-اب ہم کیا کریں؟ 106 00:07:54,833 --> 00:07:56,566 ‫ہم کر ہی کیا سکتے ہیں؟ 107 00:07:59,833 --> 00:08:01,798 ‫ظاہر ہے وہ یہی کرے گا۔ 108 00:08:01,799 --> 00:08:05,865 ‫ظاہر ہے وہ اس وقت کا انتظار کرے گا ‫جب ہم کچھ نہ کر سکیں۔ 109 00:08:05,866 --> 00:08:07,533 ‫یہ تو بالکل… 110 00:08:08,733 --> 00:08:10,799 ‫لعنت ہے، جیکس۔ 111 00:08:20,566 --> 00:08:21,799 ‫مجھے معاف کر دو۔ 112 00:08:23,966 --> 00:08:25,066 ‫کس لیے؟ 113 00:08:30,933 --> 00:08:32,066 ‫ارے… 114 00:08:32,933 --> 00:08:35,100 ‫یہ تمہاری غلطی نہیں ہے۔ 115 00:08:38,333 --> 00:08:40,433 ‫میں اس کے لیے رو کیوں نہیں پا رہا؟ 116 00:08:43,366 --> 00:08:46,799 ‫میرا خیال ہے ہمیں کوئی منصوبہ بنانا چاہیے 117 00:08:46,800 --> 00:08:48,400 ‫تاکہ اسے قابو میں رکھا جا سکے۔ 118 00:08:50,033 --> 00:08:51,066 ‫تم جانتے ہو… 119 00:08:51,800 --> 00:08:54,032 ‫میں ہمیشہ سوچتی تھی کہ-- 120 00:08:54,033 --> 00:08:55,233 ‫یہ مجھے ہونا چاہیے تھا۔ 121 00:08:56,033 --> 00:08:57,565 ‫ایسا مت کہو۔ 122 00:08:57,566 --> 00:08:59,566 ‫ہم کبھی دوست تھے۔ 123 00:09:00,199 --> 00:09:03,999 ‫م-میرا مطلب ہے، کچھ حد تک دوست۔ 124 00:09:04,000 --> 00:09:07,233 ‫جتنا کوئی بھی جیکس کا دوست ہو سکتا تھا۔ 125 00:09:08,100 --> 00:09:10,966 ‫ہ-ہم کم از کم ایک دوسرے سے ‫بات تو کر سکتے تھے۔ 126 00:09:11,533 --> 00:09:13,899 ‫لیکن پھر— وہ کیا تھا؟ 127 00:09:13,900 --> 00:09:16,933 ‫کچھ ایسا جیسے "سنوئی سمٹ"۔ 128 00:09:17,433 --> 00:09:19,600 ‫م-مجھے ٹھیک سے یاد نہیں۔ 129 00:09:20,166 --> 00:09:22,466 ‫لیکن اس کے اور… 130 00:09:23,100 --> 00:09:24,532 ‫اس کے درمیان کچھ ہوا تھا۔ 131 00:09:24,533 --> 00:09:25,500 ‫اور… 132 00:09:30,000 --> 00:09:30,933 ‫ربِٹ۔ 133 00:09:31,833 --> 00:09:33,166 ‫اس کا نام… 134 00:09:33,666 --> 00:09:35,799 ‫ربِٹ تھا۔ 135 00:09:35,800 --> 00:09:39,366 ‫ہاں، م-مجھے لگتا ہے تم نے ‫پہلے اس کا ذکر کیا تھا۔ 136 00:09:40,366 --> 00:09:42,133 ‫مجھے ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا۔ 137 00:09:42,966 --> 00:09:46,400 ‫ربِٹ کے جانے کے بعد، میں— 138 00:09:47,166 --> 00:09:49,033 ‫میں نے اسے تسلی دینے کی کوشش کی۔ 139 00:09:50,466 --> 00:09:53,199 ‫اس نے کہا کہ میں دوبارہ ‫کبھی ربِٹ کا نام نہ لوں۔ 140 00:09:54,266 --> 00:09:56,000 ‫اس نے مجھ سے وعدہ لیا۔ 141 00:09:57,566 --> 00:09:58,766 ‫اور میں نے کیا۔ 142 00:10:00,699 --> 00:10:03,566 ‫میرا خیال ہے وہیں سے ہماری دوستی واقعی… 143 00:10:04,199 --> 00:10:05,800 ‫ختم ہو گئی۔ 144 00:10:07,133 --> 00:10:10,166 ‫کاش اگر میں انکار کر دیتی ‫تو سب مختلف ہوتا۔ 145 00:10:11,666 --> 00:10:12,932 ‫یہ— 146 00:10:12,933 --> 00:10:15,233 ‫یہ میرے لیے بہت مشکل تھا۔ 147 00:10:15,866 --> 00:10:17,899 ‫مجھے اب بھی نہیں پتا میں نے ایسا کیوں کیا۔ 148 00:10:17,900 --> 00:10:18,800 ‫میں… 149 00:10:19,600 --> 00:10:22,832 ‫میں بس چاہتی تھی کہ وہ جانے کہ ‫وہ اکیلا نہیں ہے۔ 150 00:10:22,833 --> 00:10:24,733 ‫کہ میں اس کے ساتھ ہوں۔ 151 00:10:25,699 --> 00:10:27,666 ‫اور میرا خیال ہے میں بس… 152 00:10:28,400 --> 00:10:30,933 ‫مزید دوست کھونا نہیں چاہتی تھی۔ 153 00:10:32,933 --> 00:10:35,132 ‫دیکھو، مجھے کیا پتا تھا، ہاں؟ 154 00:10:35,133 --> 00:10:36,166 ‫راگاتھا… 155 00:10:37,033 --> 00:10:40,100 ‫تم یہاں میری پہلی حقیقی دوست تھیں۔ 156 00:10:40,800 --> 00:10:42,800 ‫اور جو کچھ بھی ہوا اس کے باوجود… 157 00:10:43,800 --> 00:10:46,733 ‫میں اب بھی تمہیں اپنا سب سے ‫قریبی دوست سمجھتی ہوں۔ 158 00:10:50,400 --> 00:10:52,566 ‫مجھے خوشی ہے کہ ہم اب بھی دوست۔۔ 159 00:11:32,333 --> 00:11:33,966 ‫ہم اب کیا کریں گے؟ 160 00:11:34,900 --> 00:11:38,500 ‫- یہ یقینی بنائیں کہ گینگل، زوبل ‫اور کنگر ٹھیک ہیں۔ 161 00:11:40,633 --> 00:11:42,566 ‫انہیں اس وقت تم جیسے کسی کی ضرورت ہے۔ 162 00:11:44,166 --> 00:11:45,166 ‫پومنی… 163 00:11:46,600 --> 00:11:50,900 ‫جب سے میں یہاں آئی ہوں، تم میری ‫زندگی کی بہترین چیزوں میں سے ایک ہو۔ 164 00:11:53,066 --> 00:11:54,166 ‫میں تم پر بھروسہ کرتی ہوں۔ 165 00:14:10,300 --> 00:14:11,199 ‫جیکس؟ 166 00:14:13,800 --> 00:14:17,932 ‫میں بس تمہیں بتانا چاہتی ہوں ‫کہ اگر تمہیں کسی چیز کی ضرورت ہو، 167 00:14:17,933 --> 00:14:20,465 ‫یا اگر تم کسی سے بات کرنا چاہو، 168 00:14:20,466 --> 00:14:21,833 ‫میں تمہارے لیے یہاں ہوں۔ 169 00:14:25,333 --> 00:14:27,465 ‫مجھے معلوم ہے تمہیں اس کی ضرورت ہے۔ 170 00:14:27,466 --> 00:14:30,432 ‫اور میں ہی وہ واحد شخص ہوں ‫جو تمہاری مدد کر سکتا ہے۔ 171 00:14:30,433 --> 00:14:31,799 ‫تمہیں میری ضرورت ہے۔ 172 00:14:31,800 --> 00:14:33,466 ‫میں تمہیں ٹھیک کر سکتی ہوں! 173 00:14:52,500 --> 00:14:53,665 ‫کیا؟ 174 00:14:53,666 --> 00:14:56,633 ‫ہم آکسیجن کی کمی سے نہیں مر سکتے، یاد ہے؟ 175 00:15:10,266 --> 00:15:12,799 ‫- چلو بھئی! ‫ذرا جوش دکھاؤ۔ 176 00:15:12,800 --> 00:15:15,665 ‫ہم اسے اب تک کا بہترین جنازہ بنائیں گے! 177 00:15:15,666 --> 00:15:17,432 ‫زوبل بھی یہی چاہتا! 178 00:15:17,433 --> 00:15:20,065 ‫یاد رکھو، یہ موت کا غم نہیں ہے۔ 179 00:15:20,066 --> 00:15:22,000 ‫یہ زندگی کا جشن ہے۔ 180 00:15:23,033 --> 00:15:24,098 ‫کیا حال؟ 181 00:15:24,099 --> 00:15:26,232 ‫کیا— ج-جیکس؟ 182 00:15:26,233 --> 00:15:27,765 ‫تم نے یہ کیا پہنا ہوا ہے؟ 183 00:15:27,766 --> 00:15:29,865 ‫- کیا پہنا ہے؟ ‫اوہ، یہ! 184 00:15:29,866 --> 00:15:30,932 ‫میں نے سوچا اس سے بہتر کیا ہوگا 185 00:15:30,933 --> 00:15:33,299 ‫کہ زوبل کی روح کو خراج پیش کیا جائے 186 00:15:33,300 --> 00:15:34,666 ‫ایسا کچھ پہن کر جو بالکل عجیب ہو، ہے نا؟ 187 00:15:35,933 --> 00:15:38,432 ‫ت-تم بس ان کا مذاق اڑا رہے ہو! 188 00:15:38,433 --> 00:15:39,466 ‫کیا تم بھی یہی نہیں کر رہے؟ 189 00:15:41,699 --> 00:15:42,933 ‫ج— میں— 190 00:15:43,433 --> 00:15:45,899 ‫میں… میں تم سے نفرت کرتا ہوں۔ 191 00:15:45,900 --> 00:15:46,799 ‫کیا؟ 192 00:15:46,800 --> 00:15:48,533 ‫ایسا مت بنو جیسے تمہیں یہ پسند نہیں، ‫میری جان۔ 193 00:15:50,766 --> 00:15:52,899 ‫جنازے کے بعد میرے کمرے میں ملنا۔ 194 00:15:52,900 --> 00:15:53,766 ‫دیر مت کرنا۔ 195 00:15:59,099 --> 00:16:00,399 ‫کیا— تم سب کیا کر رہے ہو؟! 196 00:16:00,400 --> 00:16:01,800 ‫واپس کام پر لگ جاؤ!! 197 00:16:20,833 --> 00:16:24,198 ‫تم نے اُس واحد شخص کو مار دیا ‫جس سے میں نے کبھی محبت کی! 198 00:16:24,199 --> 00:16:26,799 ‫اب میں تمہیں مار دوں گا! 199 00:16:26,800 --> 00:16:30,233 ‫- اوہ، تم ہر چیز کا الزام مجھ پر ‫ہی ڈال دیتے ہو، ہے نا؟ 200 00:16:34,133 --> 00:16:35,899 ‫مجھے اس کے بارے میں کچھ کرنا ہوگا! 201 00:16:35,900 --> 00:16:37,933 ‫دوسرا وقفہ 202 00:16:38,500 --> 00:16:40,766 ‫میرا خیال ہے اب ماحول ‫بدلنے کا وقت آ گیا ہے۔ 203 00:16:48,966 --> 00:16:49,800 ‫یکیز 204 00:16:59,533 --> 00:17:01,865 ‫بس بس، یہی ختم ہوا، او پاگلوں! 205 00:17:01,866 --> 00:17:02,965 ‫گاک! 206 00:17:02,966 --> 00:17:03,800 ‫{\an8}کھانے کا وقفہ 207 00:17:12,766 --> 00:17:14,432 ‫تم یہاں کیسے آ گئیں؟ 208 00:17:14,433 --> 00:17:17,732 ‫یہاں "لڑکیوں کا داخلہ منع ہے" ‫کی سخت پالیسی ہے۔ 209 00:17:17,733 --> 00:17:18,898 ‫تم نے یہ کیوں پہنا ہوا ہے؟ 210 00:17:18,899 --> 00:17:20,465 ‫میں تو مر بھی جاؤں تو یہ نہ پہنوں۔ 211 00:17:20,466 --> 00:17:22,398 ‫میں نے یہ مذاق کے طور پر پہنا ہے۔ 212 00:17:22,399 --> 00:17:25,833 ‫تاکہ ظاہر ہو کہ مجھے ‫واقعی کوئی پرواہ نہیں۔ 213 00:17:27,033 --> 00:17:29,499 ‫- مجھے مت بھولو! ‫میں پیانو بجا سکتا ہوں! 214 00:17:29,500 --> 00:17:32,132 ‫- اگر تمہیں خود کہنا پڑے کہ ‫تم پیانو بجا سکتے ہو، 215 00:17:32,133 --> 00:17:34,299 ‫تو لگتا ہے تم اصل میں نہیں بجا سکتے۔ 216 00:17:34,300 --> 00:17:36,200 ‫ہاں، بس چپ رہو اور بجاؤ! 217 00:17:39,399 --> 00:17:42,765 ‫کیا تم واقعی ہمارے بارے میں یہی سوچتے ہو؟ 218 00:17:42,766 --> 00:17:43,965 ‫اوہ، وہ؟ 219 00:17:43,966 --> 00:17:45,766 ‫کون جانے! 220 00:17:46,466 --> 00:17:48,032 ‫سب کچھ زیادہ مزے دار ہو جاتا ہے 221 00:17:48,033 --> 00:17:50,165 ‫جب تم اسے حد سے بڑھا کر پیش کرو۔ 222 00:17:50,166 --> 00:17:52,132 ‫لیکن یہ حقیقت نہیں ہے۔ 223 00:17:52,133 --> 00:17:54,898 ‫- اوہ بھائی، حقیقت۔اس سے کیا فرق پڑتا ہے؟ 224 00:17:54,899 --> 00:17:58,799 ‫ہاں! یعنی مزاحیہ کردار کو مار دینا؟ 225 00:17:58,800 --> 00:18:00,365 ‫کتنا بورنگ! 226 00:18:00,366 --> 00:18:04,265 ‫اس ساری قسط میں بس رونا دھونا ہی رہا ہے۔ 227 00:18:04,266 --> 00:18:05,699 ‫مزہ کہاں ہے؟ 228 00:18:05,700 --> 00:18:06,766 ‫چپ ہو جاؤ!!! 229 00:18:10,500 --> 00:18:11,699 ‫اصل جیکس کہاں ہے؟ 230 00:18:11,700 --> 00:18:14,465 ‫ایسے سوال پوچھ کر تمہیں کچھ نہیں ملے گا۔ 231 00:18:14,466 --> 00:18:15,499 ‫اب نکلو یہاں سے۔ 232 00:18:15,500 --> 00:18:16,966 ‫تم ہمارا کھیل خراب کر رہی ہو۔ 233 00:18:24,300 --> 00:18:26,165 ‫کیا تم میں سے کسی کے پاس ‫اس دروازے کی چابی ہے؟ 234 00:18:26,166 --> 00:18:27,065 ‫نہیں۔ 235 00:18:27,066 --> 00:18:29,432 ‫اور اگر ہوتی بھی، تو میں تمہیں نہ دیتا۔ 236 00:18:29,433 --> 00:18:30,565 ‫تم لوگوں کو سیکھنا چاہیے 237 00:18:30,566 --> 00:18:32,399 ‫ہر وقت ٹوہ لگانا چھوڑ دو— 238 00:18:35,233 --> 00:18:38,000 ‫واہ، امید ہے یہ میرے ساتھ نہ ہو! 239 00:19:37,100 --> 00:19:38,500 ‫اُہ… 240 00:19:39,333 --> 00:19:40,866 ‫ٹھیک ہے۔ 241 00:19:43,166 --> 00:19:44,565 ‫رکو، کیا— 242 00:19:44,566 --> 00:19:45,966 ‫رکو، یہ کیا— 243 00:19:47,033 --> 00:19:48,532 ‫اوہ، اوہ، ٹھیک ہے۔ 244 00:19:48,533 --> 00:19:50,233 ‫- مجھے معلوم ہے— ‫- مجھ سے دور رہو!! 245 00:19:52,033 --> 00:19:53,699 ‫میں لگ رہا ہوں… 246 00:19:53,700 --> 00:19:54,866 ‫بیوقوف۔ 247 00:19:55,600 --> 00:19:57,565 ‫مجھے یہ احساس یاد ہے۔ 248 00:19:57,566 --> 00:19:59,500 ‫وقت کے ساتھ ختم ہو جاتا ہے۔ 249 00:20:00,166 --> 00:20:03,465 ‫{\an8}کیفے دو سرکیو مینیو 250 00:20:03,466 --> 00:20:05,365 ‫یہ ہاٹ چاکلیٹ کافی اچھی ہے۔ 251 00:20:05,366 --> 00:20:07,865 ‫کافمو اور میں نے اسے ایک روایت بنا لیا تھا 252 00:20:07,866 --> 00:20:09,233 ‫کہ ہر ہفتے یہاں آ کر یہ پئیں۔ 253 00:20:11,166 --> 00:20:12,100 ‫پتا ہی نہیں چلتا کہ یہ اصلی نہیں ہے۔ 254 00:20:14,033 --> 00:20:16,065 ‫اوہ، یہ ہنسا! ہاں، ہم کامیاب ہو گئے! 255 00:20:16,066 --> 00:20:17,665 ‫چ— چپ ہو جاؤ! 256 00:20:17,666 --> 00:20:19,133 ‫تم نے مجھے چونکا دیا! 257 00:20:19,800 --> 00:20:22,532 ‫- ہنسی تو ہنسی ہوتی ہے۔ ‫کہیں سے تو شروع کرنا پڑتا ہے۔ 258 00:20:22,533 --> 00:20:24,465 ‫مجھے غصہ ہے کہ یہ تم پر آیا، مجھ پر نہیں۔ 259 00:20:24,466 --> 00:20:25,933 ‫ہاں، کیونکہ تم مزاحیہ نہیں ہو۔ 260 00:20:26,666 --> 00:20:27,666 ‫لعنت ہے، جیکس! 261 00:20:28,800 --> 00:20:31,332 ‫- ارے، ربٹ۔ ‫کیا تم دوبارہ میری ٹیم میں آؤ گی؟ 262 00:20:31,333 --> 00:20:32,365 ‫اوہ، معاف کرنا۔ 263 00:20:32,366 --> 00:20:34,599 ‫اس بار میں جیکس کو گھماؤں گی۔ 264 00:20:34,600 --> 00:20:36,433 ‫کوئی بات نہیں، تم لوگ مزے کرو۔ 265 00:20:38,533 --> 00:20:41,499 ‫- ارے، بے— ‫- کیا حال ہے، بیوقوف؟ 266 00:20:41,500 --> 00:20:43,132 ‫اوہ میرے خدا، بالکل! 267 00:20:43,133 --> 00:20:44,265 ‫میں پہلے بہت گالیاں دیتا تھا، 268 00:20:44,266 --> 00:20:46,200 ‫لیکن سینسر ہونے سے مجھے بہت چڑ ہوتی تھی۔ 269 00:20:49,033 --> 00:20:50,199 ‫اس سے بچ کر رہنا۔ 270 00:20:50,200 --> 00:20:51,433 ‫یہ تمہیں بگاڑ دے گی۔ 271 00:20:56,800 --> 00:20:58,600 ‫آج کی مہم واقعی مزے دار تھی۔ 272 00:20:59,466 --> 00:21:01,399 ‫مجھے خوشی ہے میں تمہیں خوش کر سکا۔ 273 00:21:02,566 --> 00:21:03,466 ‫کیا تم نے کبھی… 274 00:21:04,166 --> 00:21:06,666 ‫کوئی ایسا کام کیا ہے 275 00:21:07,833 --> 00:21:08,966 ‫جس پر تمہیں پچھتاوا ہو؟ 276 00:21:09,833 --> 00:21:11,066 ‫ہ-ہاں؟ 277 00:21:12,166 --> 00:21:15,365 ‫کیا تم نے کبھی ہوا میں سانس لی ہے؟ 278 00:21:15,366 --> 00:21:17,932 ‫میرا مطلب ہے، ایسا کچھ 279 00:21:17,933 --> 00:21:19,700 ‫جو تم نے باہر کیا ہو 280 00:21:24,233 --> 00:21:28,000 ‫میں نے گھر چھوڑتے وقت ‫اپنے والدین سے تعلق توڑ لیا تھا۔ 281 00:21:29,333 --> 00:21:31,432 ‫وہ بہت مذہبی تھے، 282 00:21:31,433 --> 00:21:32,733 ‫اور میں… 283 00:21:33,399 --> 00:21:34,500 ‫نہیں تھا۔ 284 00:21:35,566 --> 00:21:39,633 ‫اس کے باوجود، میں اب بھی چاہتا ہوں ‫کہ انہیں دوبارہ دیکھ سکوں۔ 285 00:21:40,766 --> 00:21:41,833 ‫لیکن… 286 00:21:43,233 --> 00:21:44,933 ‫میں یہاں پھنس گیا ہوں۔ 287 00:21:47,733 --> 00:21:50,899 ‫کیا— کیا یہ تمہارا طریقہ ہے ‫مجھے کھلنے پر مجبور کرنے کا؟ 288 00:21:51,666 --> 00:21:53,933 ‫- یہ میرا طریقہ ہے تمہیں بتانے کا ‫کہ میں تم پر بھروسہ کرتی ہوں۔ 289 00:21:55,700 --> 00:21:58,099 ‫میں نے بتایا تھا کہ میں بے گھر تھا۔ 290 00:21:58,100 --> 00:21:59,700 ‫اور کیا جاننا ہے؟ 291 00:22:01,300 --> 00:22:03,800 ‫کیا تم مجھ پر بھروسہ کرتے ہو؟ 292 00:22:05,233 --> 00:22:08,300 ‫ہ-ہاں، لیکن— 293 00:22:09,366 --> 00:22:10,233 ‫یہ بس— 294 00:22:12,100 --> 00:22:13,733 ‫یہ کافی مشکل ہے۔ 295 00:22:14,633 --> 00:22:16,332 ‫تم خود بھی کافی مشکل ہو۔ 296 00:22:16,333 --> 00:22:18,466 ‫لیکن پھر بھی مجھے تم پسند ہو۔ 297 00:22:19,566 --> 00:22:20,966 ‫"زیادہ" ہونا ٹھیک ہے۔ 298 00:22:23,300 --> 00:22:25,066 ‫"زیادہ ہونا ٹھیک ہے"، ہاں؟ 299 00:22:32,700 --> 00:22:33,865 ‫اُہ… 300 00:22:33,866 --> 00:22:36,632 ‫میرا اپنے… والدین کے ساتھ 301 00:22:36,633 --> 00:22:38,033 ‫کچھ عجیب سا تعلق تھا۔ 302 00:22:39,066 --> 00:22:41,799 ‫وہ الگ ہو گئے تھے جب میں ابھی ‫ہائی اسکول شروع ہی کر رہا تھا۔ 303 00:22:41,800 --> 00:22:44,965 ‫اُہ… میں کبھی بھی ‫اپنے والد کے قریب نہیں تھا۔ 304 00:22:44,966 --> 00:22:47,499 ‫اُہ، وہ موجود تو تھے، لیکن… 305 00:22:47,500 --> 00:22:49,965 ‫وہ کچھ ایسے بھی تھے… 306 00:22:49,966 --> 00:22:51,399 ‫جیسے نہیں تھے؟ 307 00:22:52,333 --> 00:22:54,699 ‫انہیں کبھی مجھ پر فخر نہیں ہوا، اور میں— 308 00:22:54,700 --> 00:22:58,398 ‫میں ہمیشہ خود کو ان کے لیے ‫مایوسی سمجھتا تھا۔ 309 00:22:58,399 --> 00:23:00,899 ‫جیسے میں کبھی بھی ‫ان کے معیار پر پورا نہیں اتر سکتا۔ 310 00:23:02,233 --> 00:23:04,999 ‫ج-جب وہ الگ ہوئے، تو میں نے… 311 00:23:05,000 --> 00:23:06,633 ‫انہیں دوبارہ کبھی نہیں دیکھا۔ 312 00:23:07,233 --> 00:23:09,465 ‫م-مجھے لگا میں ماں کے ساتھ بہتر رہتا ہوں، 313 00:23:09,466 --> 00:23:11,666 ‫لیکن جب وہ چلے گئے… 314 00:23:12,766 --> 00:23:14,266 ‫…وہ بدل گئیں۔ 315 00:23:18,500 --> 00:23:21,765 ‫جب میں کمزوری دکھاتا، ‫تو وہ کہتیں میں اُس سے بھی کم ہوں۔ 316 00:23:21,766 --> 00:23:24,632 ‫اور جب میں غصہ کرتا، ‫تو کہتیں میں بالکل اُس جیسا ہوں۔ 317 00:23:24,633 --> 00:23:26,432 ‫یہ بہت الجھن والا تھا۔ 318 00:23:26,433 --> 00:23:28,533 ‫ایسا لگتا تھا جیسے وہ ‫اسے یاد بھی کرتی تھیں، 319 00:23:29,100 --> 00:23:30,866 ‫اور نفرت بھی کرتی تھیں۔ 320 00:23:32,433 --> 00:23:34,633 ‫اور میں اس سب کا نشانہ بن گیا۔ 321 00:23:36,399 --> 00:23:37,366 ‫ایک… 322 00:23:37,899 --> 00:23:39,733 ‫بیوقوف سا دن… 323 00:23:40,866 --> 00:23:44,466 ‫…میں بس اس سب سے تھک چکا تھا۔ 324 00:23:46,100 --> 00:23:49,533 ‫میں نے— میں نے اسے کچھ کہا ‫جس پر مجھے آج بھی پچھتاوا ہے۔ 325 00:23:50,399 --> 00:23:52,832 ‫کچھ بہت ذاتی بات 326 00:23:52,833 --> 00:23:55,399 ‫جو میں نے سوچا تھا کہ وہ مجھے چھوڑ دے گی۔ 327 00:23:56,533 --> 00:23:57,399 ‫لیکن… 328 00:23:59,399 --> 00:24:00,266 ‫وہ… 329 00:24:00,866 --> 00:24:02,000 ‫مجھ پر ہنس پڑی۔ 330 00:24:03,399 --> 00:24:05,566 ‫پھر وہ مجھ پر برس پڑی۔ 331 00:24:06,133 --> 00:24:08,000 ‫اور— اور وہ رکی نہیں۔ 332 00:24:09,233 --> 00:24:11,265 ‫ذاتی، ذلیل کرنے والے جملے 333 00:24:11,266 --> 00:24:13,166 ‫جو لگتا تھا کبھی ختم ہی نہیں ہوں گے۔ 334 00:24:14,433 --> 00:24:16,933 ‫اور اس سب کے باوجود… 335 00:24:18,033 --> 00:24:21,600 ‫…جو چیز مجھے سب سے زیادہ لگی وہ یہ تھی… 336 00:24:22,233 --> 00:24:23,866 ‫…آخر میں… 337 00:24:24,966 --> 00:24:25,899 ‫…وہ… 338 00:24:26,733 --> 00:24:27,866 ‫مجھے گلے لگا لیا۔ 339 00:24:28,866 --> 00:24:32,832 ‫مجھے سمجھ نہیں آیا کیا کروں۔ 340 00:24:32,833 --> 00:24:34,932 ‫تو میں— میں گھبرا گیا، 341 00:24:34,933 --> 00:24:38,566 ‫اور میں نے پوری طاقت سے ‫اسے خود سے دھکا دے دیا۔ 342 00:24:39,733 --> 00:24:41,466 ‫وہ پیچھے گر گئیں۔ 343 00:24:43,266 --> 00:24:46,300 ‫اور… وہ دوبارہ نہیں اٹھیں۔ 344 00:24:48,333 --> 00:24:52,200 ‫م-مجھے نہیں معلوم تھا کہ وہ بس ‫مجھے قصوروار محسوس کروانا چاہ رہی تھیں یا… 345 00:24:54,100 --> 00:24:56,933 ‫میں— میں کبھی نہیں جان سکا۔ 346 00:24:58,500 --> 00:25:00,200 ‫میں بس بھاگ گیا… 347 00:25:00,966 --> 00:25:03,000 ‫جتنا دور جا سکتا تھا۔ 348 00:25:05,066 --> 00:25:06,700 ‫میں نے ان کے ساتھ جو بھی کیا… 349 00:25:08,033 --> 00:25:09,933 ‫…مجھے کبھی نہیں پتا چلے گا۔ 350 00:25:12,100 --> 00:25:15,066 ‫میرا خیال ہے اُس دن کی ‫بہت سی باتوں پر مجھے پچھتاوا ہے۔ 351 00:25:22,800 --> 00:25:24,233 ‫مجھے یقین ہے وہ ٹھیک ہوں گی۔ 352 00:25:27,266 --> 00:25:30,199 ‫میرا مطلب ہے، اگر پولیس تمہارے ‫پیچھے نہیں آئی تو… 353 00:25:30,833 --> 00:25:32,466 ‫وہ شاید ٹھیک ہوں گی۔ 354 00:25:35,533 --> 00:25:37,232 ‫مجھے معاف کرنا۔ 355 00:25:37,233 --> 00:25:39,500 ‫میں— میں نے شاید زیادہ ہی بتا دیا۔ 356 00:25:40,066 --> 00:25:40,933 ‫رکو۔ 357 00:25:45,233 --> 00:25:46,600 ‫مجھے خوشی ہے کہ تم مجھ پر بھروسہ کرتے ہو۔ 358 00:25:54,166 --> 00:25:55,566 ‫یہ شرمندگی والی بات ہے۔ 359 00:26:11,000 --> 00:26:12,666 ‫تمہارا راز میرے پاس محفوظ ہے۔ 360 00:26:20,266 --> 00:26:21,165 ‫ارے۔ 361 00:26:21,166 --> 00:26:22,665 ‫کیا جیکس اندر ہے؟ 362 00:26:22,666 --> 00:26:23,932 ‫- میرا خیال ہے مجھے— ‫- ہاں! ہاں! 363 00:26:23,933 --> 00:26:25,565 ‫میرا مطلب— ابھی وقت ٹھیک نہیں ہے! 364 00:26:25,566 --> 00:26:28,165 ‫یا— ابھی ٹھیک ہے— کیا چاہتے ہو؟ 365 00:26:28,166 --> 00:26:29,532 ‫اُم… 366 00:26:29,533 --> 00:26:31,232 ‫اگر ابھی وقت ٹھیک نہیں، ‫تو میں بعد میں آ جاتا ہوں۔ 367 00:26:31,233 --> 00:26:32,500 ‫ہاں، وہ بہتر ہوگا۔ 368 00:26:33,899 --> 00:26:34,865 ‫ٹھیک ہے۔ 369 00:26:34,866 --> 00:26:38,032 ‫تو، اگر تم نے یہ بات کبھی کسی کو بتائی، 370 00:26:38,033 --> 00:26:39,565 ‫میں تم سے دوبارہ کبھی بات نہیں کروں گی۔ 371 00:26:39,566 --> 00:26:40,600 ‫ٹھیک ہے؟ 372 00:26:41,266 --> 00:26:42,999 ‫- ا-اچھا، ہاں۔ ‫میں نہیں-- 373 00:26:43,000 --> 00:26:44,266 ‫زبردست! بائے۔ 374 00:26:46,699 --> 00:26:48,398 ‫میں اتنا بےوقوف کیوں ہوں؟ ‫میں اتنا بےوقوف کیوں ہوں؟ 375 00:26:48,399 --> 00:26:49,533 ‫میں اتنی بےوقوف کیوں ہوں؟!! 376 00:26:51,966 --> 00:26:54,533 ‫اُہ، ہی جیکس۔ 377 00:26:56,266 --> 00:26:59,332 ‫دیکھو، کل کے بارے میں… 378 00:26:59,333 --> 00:27:01,898 ‫مجھے معاف کرنا اگر ‫میں نے زیادہ پوچھ گچھ کی، 379 00:27:01,899 --> 00:27:03,732 ‫یا تمہیں غیر آرام دہ محسوس کروایا، یا-- 380 00:27:03,733 --> 00:27:05,633 ‫کیا؟ تم کس بارے میں بات کر رہی ہو؟ 381 00:27:06,633 --> 00:27:08,165 ‫اوہ، تمہارا مطلب-- 382 00:27:08,166 --> 00:27:10,165 ‫تم جانتی ہو نا وہ سب ‫حقیقی نہیں تھا، ہے نا؟ 383 00:27:10,166 --> 00:27:11,232 ‫- اُہ-- ‫- کیا؟ 384 00:27:11,233 --> 00:27:13,398 ‫وہ گھسا پٹا بیک اسٹوری ‫جیسے کسی ہال مارک مووی کی؟ 385 00:27:13,399 --> 00:27:14,732 ‫نہیں یار۔ 386 00:27:14,733 --> 00:27:16,000 ‫تمہیں واقعی پھنسایا تھا۔ 387 00:27:18,600 --> 00:27:19,932 ‫میں جا رہا ہوں۔ 388 00:27:19,933 --> 00:27:21,666 ‫اُہ۔ ٹھیک ہے۔ 389 00:27:23,100 --> 00:27:24,698 ‫ہیلو، ٹیم بنائیں گے؟ 390 00:27:24,699 --> 00:27:26,565 ‫نہیں، میں کافمو کے ساتھ ہوں۔ 391 00:27:26,566 --> 00:27:27,399 ‫شاید اگلی بار! 392 00:27:28,233 --> 00:27:29,332 ‫میں نے سنا ہے 393 00:27:29,333 --> 00:27:31,300 ‫کہ وہ ویسے ہی نظر آتے ہیں۔ 394 00:27:34,600 --> 00:27:37,599 ‫ہیلو، اُہ، ٹیم بنائیں گے؟ 395 00:27:37,600 --> 00:27:38,966 ‫نہیں، میں کافمو کے ساتھ ہوں۔ 396 00:27:39,533 --> 00:27:40,466 ‫ا-اچھا… 397 00:27:41,300 --> 00:27:43,533 ‫- ربٹ کے ساتھ کیا چل رہا ہے؟ ‫- مجھے کوئی اندازہ نہیں۔ 398 00:27:48,833 --> 00:27:49,766 ‫کیا؟ 399 00:27:54,500 --> 00:27:56,899 ‫میں کیفے میں جا رہی ہوں۔ 400 00:27:57,600 --> 00:27:58,500 ‫ٹھیک ہے؟ 401 00:27:59,433 --> 00:28:01,100 ‫تم مجھے یہ کیوں بتا رہی ہو؟ 402 00:28:02,433 --> 00:28:03,266 ‫مجھے نہیں معلوم۔ 403 00:28:05,500 --> 00:28:07,832 ‫ہیلو، جیکس۔ 404 00:28:07,833 --> 00:28:08,833 ‫کیا ہم بات کر سکتے ہیں؟ 405 00:28:10,133 --> 00:28:11,865 ‫ہمارے پاس بات کرنے کے لیے ہے ہی کیا؟ 406 00:28:11,866 --> 00:28:13,100 ‫میں… بس-- 407 00:28:14,000 --> 00:28:16,332 ‫جو کچھ میں نے کیا-- ‫جو بھی ہمارے درمیان ہو رہا ہے-- 408 00:28:16,333 --> 00:28:17,865 ‫کیا ہم یہ سب ختم کر سکتے ہیں؟ 409 00:28:17,866 --> 00:28:19,565 ‫مجھے تم سے بات کرنا یاد آتا ہے۔ 410 00:28:19,566 --> 00:28:21,065 ‫ہم یہاں ہیں۔ ہم بات کر رہے ہیں۔ 411 00:28:21,066 --> 00:28:22,265 ‫تم مجھ سے اور کیا چاہتی ہو؟ 412 00:28:22,266 --> 00:28:25,032 ‫میں بس دوبارہ دوست بننا چاہتی ہوں! 413 00:28:25,033 --> 00:28:27,099 ‫کیا، تاکہ تم میری ‫ذاتی زندگی میں مداخلت کرو 414 00:28:27,100 --> 00:28:28,566 ‫اور اسے میرے خلاف استعمال کرو؟! 415 00:28:29,300 --> 00:28:30,699 ‫کیا تم واقعی ایسا ہی سوچتے ہو؟ 416 00:28:31,233 --> 00:28:32,732 ‫یہ وہ نہیں ہو سکتا جو تم چاہتے ہو! 417 00:28:32,733 --> 00:28:34,799 ‫کیا، کیونکہ ‫تم مجھے بہت اچھی طرح جانتی ہو؟! 418 00:28:34,800 --> 00:28:36,932 ‫کیونکہ ہم اتنے سپر، ‫قریب ترین بہترین دوست تھے 419 00:28:36,933 --> 00:28:38,799 ‫بہترین قریبی دوست کہ ہم سب کچھ جانتے ہیں۔ 420 00:28:38,800 --> 00:28:40,065 ‫ہم اچھے دوست تھے، اور میں-- 421 00:28:40,066 --> 00:28:41,865 ‫اوہ، میرے خدا! ‫مجھے معاف کر دو مداخلت کرنے پر! 422 00:28:41,866 --> 00:28:44,065 ‫- لیکن میں نہیں چاہتی کہ یہ ‫ایک بیوقوفی بھری غلطی… 423 00:28:44,066 --> 00:28:45,666 ‫- اوہ، شروع ہو گیا۔ شروع ہو گیا! ‫- …سب کچھ ختم کرنے کی وجہ بن جائے-- 424 00:28:46,333 --> 00:28:48,632 ‫تم ابھی تک ‫اسی رات کے بارے میں کیوں اٹکی ہوئی ہو؟! 425 00:28:48,633 --> 00:28:49,698 ‫- کچھ نہیں ہوا تھا! ‫- میں-- 426 00:28:49,699 --> 00:28:52,165 ‫تم ہر چیز میں مطلب نکالتی رہتی ہو ‫جبکہ وہاں کچھ ہے ہی نہیں! 427 00:28:52,166 --> 00:28:53,332 ‫میں نہیں-- 428 00:28:53,333 --> 00:28:54,599 ‫- تم ہی مجھے استعمال کر رہی ہو! ‫- تم کیا بات کر رہے ہو؟! 429 00:28:54,600 --> 00:28:56,233 ‫- ایسا کرنا بند کرو-- تم مجھے مِس لیڈ ‫کر رہی ہو اور مجھے موڑ رہی ہو-- 430 00:28:59,300 --> 00:29:00,500 ‫مجھے معاف کرنا۔ 431 00:29:01,766 --> 00:29:04,133 ‫میں تمہیں اکیلا چھوڑ دوں گی۔ 432 00:29:06,266 --> 00:29:09,665 ‫سنو، اگر ربٹ کبھی میرے بارے میں کچھ کہے، 433 00:29:09,666 --> 00:29:11,300 ‫بس جان لو وہ سچ نہیں ہوگا۔ 434 00:29:11,899 --> 00:29:13,366 ‫اُہ، کیا؟ 435 00:29:17,166 --> 00:29:20,265 ‫ہی راگاتھا، وہ فلم کون سی تھی ‫جس کے بارے میں تم بات کر رہی تھی؟ 436 00:29:20,266 --> 00:29:22,665 ‫- ہہ؟ ‫رکو، میں کب-- 437 00:29:22,666 --> 00:29:24,800 ‫اوہ، تم کل کی بات کر رہے ہو؟ 438 00:29:26,899 --> 00:29:30,100 ‫ہی جیکس، کیا تم نے ربٹ کو ‫آج کہیں دیکھا ہے؟ 439 00:29:53,566 --> 00:29:55,333 ‫- ہی۔ ‫میں، اُہ-- 440 00:29:56,433 --> 00:29:58,765 ‫دیکھو، ہم دوست تھے، 441 00:29:58,766 --> 00:30:01,366 ‫لیکن مجھے پتا ہے تم دونوں… 442 00:30:02,433 --> 00:30:04,599 ‫…خاص طور پر قریب تھے۔ 443 00:30:04,600 --> 00:30:05,500 ‫بس… 444 00:30:06,433 --> 00:30:08,198 ‫اگر تمہیں کسی سے بات کرنی ہو-- 445 00:30:08,199 --> 00:30:10,233 ‫کیا میں ایسا لگتا ہوں ‫جیسے مجھے کسی سے بات کی ضرورت ہے؟ 446 00:30:11,366 --> 00:30:13,332 ‫مجھے پتا ہے یہ مشکل ہے۔ 447 00:30:13,333 --> 00:30:14,300 ‫بس… 448 00:30:14,899 --> 00:30:17,366 ‫مجھ سے رابطہ کرنے سے مت گھبرانا۔ 449 00:30:19,300 --> 00:30:20,266 ‫میں… 450 00:30:20,766 --> 00:30:21,899 ‫میں وعدہ کرتی ہوں۔ 451 00:30:22,933 --> 00:30:23,800 ‫ہہ؟ 452 00:30:24,366 --> 00:30:25,333 ‫کیا؟ 453 00:30:26,199 --> 00:30:27,932 ‫اسے ہم "گینگل" کہہ لیتے ہیں۔ 454 00:30:27,933 --> 00:30:29,999 ‫یہ نام اس کی طرح ہی ‫بے وقعت لگتا ہے جیسے یہ خود ہے۔ 455 00:30:30,000 --> 00:30:31,665 ‫- کیا؟ ‫- زبردست انتخاب، گینگل! 456 00:30:31,666 --> 00:30:34,033 ‫میں اسے سسٹم میں شامل کر دوں گا! 457 00:30:36,466 --> 00:30:37,833 ‫راستے سے ہٹو، راگز۔ 458 00:30:39,800 --> 00:30:42,932 ‫جیکس، دیکھو، مجھے پتا ہے ‫ہم آپس میں نہیں بنتے، 459 00:30:42,933 --> 00:30:44,966 ‫لیکن شاید مجھے یہاں سے ‫باہر نکلنے کا طریقہ مل گیا ہے۔ 460 00:30:45,600 --> 00:30:47,533 ‫پاگل بننے میں مزہ کرو! 461 00:30:48,533 --> 00:30:51,966 ‫- اور میں بس اسی طرح چلتی رہوں ‫جب تک میں جاگ نہ جاؤں، ٹھیک ہے؟ 462 00:30:52,933 --> 00:30:54,133 ‫جو تم چاہو، بچی۔ 463 00:30:54,766 --> 00:30:56,500 ‫تمہیں کبھی پتا نہیں چلے گا ‫جب تک بہت دیر نہ ہو جائے۔ 464 00:31:00,899 --> 00:31:02,966 ‫تم زیادہ اچھے نہیں لگ رہے۔ 465 00:31:05,466 --> 00:31:06,866 ‫روؤ گے کیا؟ 466 00:31:07,566 --> 00:31:09,066 ‫ایسا لگ رہا ہے؟ 467 00:31:10,966 --> 00:31:12,233 ‫میں آگے بڑھ جاؤں گا۔ 468 00:31:13,766 --> 00:31:15,600 ‫اور شاید تمہیں بھول بھی جاؤں گا۔ 469 00:31:19,633 --> 00:31:20,466 ‫ارے۔ 470 00:31:43,366 --> 00:31:45,633 ‫مجھے نہیں پتا تھا کہ تم پیانو بجا سکتے ہو۔ 471 00:31:48,500 --> 00:31:50,866 ‫- مجھے بس ‫دو ہی گانے آتے ہیں۔ 472 00:31:58,100 --> 00:32:00,166 ‫تم یہاں کیوں ہو؟ 473 00:32:06,000 --> 00:32:08,066 ‫اب تم سب کچھ جان چکے ہو۔ 474 00:32:09,300 --> 00:32:11,566 ‫تو پھر تم یہاں کیوں ہو؟ 475 00:32:14,366 --> 00:32:18,433 ‫کیا بس یہ دکھانے آئے ہو ‫کہ میں نے کتنی غلطیاں کی ہیں؟ 476 00:32:25,133 --> 00:32:27,699 ‫میں ایک برا انسان ہوں۔ 477 00:32:29,533 --> 00:32:30,766 ‫یہی تم چاہتے ہو میں کہوں؟ 478 00:32:34,433 --> 00:32:36,100 ‫مجھے پہلے ہی پتا ہے میں ہوں۔ 479 00:32:38,133 --> 00:32:40,266 ‫تو پھر کسی کو میری پرواہ کیوں ہے؟ 480 00:32:43,600 --> 00:32:45,399 ‫تمہیں پرواہ نہیں کرنی چاہیے۔ 481 00:32:52,699 --> 00:32:54,198 ‫تمہیں مجھے یاد نہیں کرنا چاہیے۔ 482 00:32:54,199 --> 00:32:56,365 ‫تمہیں مجھ سے محبت نہیں کرنی چاہیے۔ 483 00:32:56,366 --> 00:32:58,466 ‫یہ ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا! 484 00:33:04,666 --> 00:33:05,633 ‫پلیز… 485 00:33:07,399 --> 00:33:09,266 ‫مجھے اکیلا چھوڑ دو! 486 00:33:15,899 --> 00:33:17,800 ‫تم میرے لیے یہ سب اور مشکل بنا رہے ہو… 487 00:33:32,633 --> 00:33:33,899 ‫تم یہ… 488 00:33:34,800 --> 00:33:36,733 ‫اور مشکل بنا رہے ہو۔ 489 00:33:46,300 --> 00:33:48,466 ‫تمہیں بس مجھ سے بات ‫کر لینی چاہیے تھی، یار۔ 490 00:33:51,399 --> 00:33:52,766 ‫اب بہت دیر ہو چکی ہے۔ 491 00:33:54,000 --> 00:33:55,833 ‫میں نے یہ خود کیا ہے۔ 492 00:33:57,766 --> 00:33:59,833 ‫اس سے واپس آنے کا کوئی راستہ نہیں۔ 493 00:34:01,033 --> 00:34:04,199 ‫ت-تو پھر ابھی مجھ سے بات کرو۔ 494 00:34:15,866 --> 00:34:17,299 ‫میں تم سے نفرت کرتا ہوں۔ 495 00:34:17,900 --> 00:34:18,733 ‫پتا ہے تمہیں؟ 496 00:34:23,233 --> 00:34:26,033 ‫تم ہمیشہ چیزوں کو پیچیدہ بنا دیتی ہو۔ 497 00:34:28,166 --> 00:34:29,466 ‫یہی تو میں کرتی ہوں۔ 498 00:34:35,733 --> 00:34:37,199 ‫میں نہیں جانا چاہتا۔ 499 00:34:53,100 --> 00:34:54,466 ‫{\an8}میرے ساتھ رہو۔ 500 00:35:09,200 --> 00:35:12,633 ‫۔۔کیا وہ پیاری نہی۔۔ 501 00:35:13,266 --> 00:35:17,199 ‫۔۔کیا وہ حیران کن نہی۔۔ 502 00:35:17,200 --> 00:35:20,700 ‫۔۔کیا وہ قیمتی نہی۔۔ 503 00:35:21,299 --> 00:35:25,265 ‫۔۔ایک منٹ سے کم پرانا۔۔ 504 00:35:25,266 --> 00:35:26,865 ‫۔۔میں نے کبھی نہی سوچا۔۔ 505 00:35:26,866 --> 00:35:29,732 ‫۔۔تاہم ہم پیار کریں گے۔۔ 506 00:35:29,733 --> 00:35:33,265 ‫۔۔کسی کو اس جتنا پیارا بنانا۔۔ 507 00:35:33,266 --> 00:35:36,465 ‫۔۔لیکن کیا وہ پیاری نہی۔۔ 508 00:35:36,466 --> 00:35:39,299 ‫۔۔محبت سے بنی۔۔ 509 00:35:51,866 --> 00:35:52,833 ‫پف! 510 00:35:53,433 --> 00:35:54,932 ‫تم اکیلے اس کی دیکھ بھال کرنے والے تھے 511 00:35:54,933 --> 00:35:57,000 ‫ہے نا؟ 512 00:35:57,566 --> 00:35:59,466 ‫خوشی ہے ہم بہت دیر نہیں ہوئے۔ 513 00:35:59,966 --> 00:36:02,132 ‫جیسے تم لوگ کہتے رہتے ہو— 514 00:36:02,133 --> 00:36:03,866 ‫ہم سب ایک ساتھ ہیں۔ 515 00:36:04,700 --> 00:36:06,100 ‫تم لوگ واقعی۔ 516 00:37:08,833 --> 00:37:11,266 ‫بہت زیادہ پیچیدہ خیالات آ رہے ہیں؟ 517 00:37:21,166 --> 00:37:22,766 ‫ہم ابھی بھی انسان ہیں۔ 518 00:37:43,966 --> 00:37:47,099 ‫مجھے امید ہے کہ یہ اسے قابو میں ‫رکھنے کے لیے کافی ہوگا۔ 519 00:37:47,100 --> 00:37:49,065 ‫اسے وہاں پرسکون ہونا چاہیے۔ 520 00:37:49,066 --> 00:37:50,665 ‫اندھیرا انہیں سکون دیتا ہے۔ 521 00:37:50,666 --> 00:37:52,899 ‫بہتر ہے ایسا ہی ہو۔ 522 00:37:52,900 --> 00:37:55,333 ‫تمہیں اندازہ ہے مجھے کتنے بازوؤں سے ‫گزرنا پڑا اسے وہاں ڈالنے کے لیے؟ 523 00:37:58,166 --> 00:37:59,566 ‫تم کیسی ہو؟ 524 00:38:01,133 --> 00:38:02,533 ‫کیا یہ درد نہیں دیتا؟ 525 00:38:04,766 --> 00:38:06,233 ‫میں اس سے بھی بدتر چیزیں دیکھ چکی ہوں۔ 526 00:38:07,133 --> 00:38:08,400 ‫اس کے لیے شکریہ۔ 527 00:38:09,433 --> 00:38:10,433 ‫آپ سب کا۔ 528 00:38:11,033 --> 00:38:13,866 ‫ارے، کسی کو تو کچھ کرنا ہی تھا۔ 529 00:38:50,633 --> 00:38:53,933 ‫کیا میں واقعی… اتنا برا تھا؟ 530 00:38:57,066 --> 00:38:59,033 ‫کیا مجھے یہی سزا ملنی چاہیے؟ 531 00:39:03,799 --> 00:39:05,633 ‫انہوں نے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی۔ 532 00:39:06,633 --> 00:39:08,966 ‫وہ… وہ غلط ہیں نا؟ 533 00:39:13,933 --> 00:39:16,633 ‫کیا میں نے سب کچھ خراب کر دیا؟ 534 00:39:19,000 --> 00:39:20,066 ‫پھر سے؟ 535 00:42:18,900 --> 00:42:21,132 ‫{\an8}سی اے۔ نیورل اسکینز (اوبسلیٹ) 536 00:42:21,133 --> 00:42:24,066 ‫بلیو اسٹریٹ کیفے فری وائی فائی 537 00:42:56,000 --> 00:42:59,000 ‫{\an8}مائیک ڈوبی 538 00:43:13,866 --> 00:43:15,900 ‫رابطہ محفوظ ہے 539 00:43:29,833 --> 00:43:30,700 ‫زوئی۔ ابیگیل۔راگوان 540 00:43:32,833 --> 00:43:34,000 ‫ابیگیل بروکس 541 00:43:36,100 --> 00:43:38,566 ‫{\an8}فوٹو سیپشن 542 00:44:05,933 --> 00:44:07,700 ‫میں غیر ذمہ دار تھا۔ 543 00:44:09,233 --> 00:44:10,400 ‫میں… میں… 544 00:44:11,100 --> 00:44:13,900 ‫میں نے انہیں اپنے خلاف کر دیا۔ 545 00:44:14,633 --> 00:44:15,933 ‫اور… کس لیے؟ 546 00:44:16,466 --> 00:44:18,899 ‫میں ذہین مخلوق بنا سکتا تھا 547 00:44:18,900 --> 00:44:21,900 ‫جو وہی کرتی جو میں چاہتا، مگر… 548 00:44:22,400 --> 00:44:25,633 ‫میں انہیں نہیں بنا سکتا۔ 549 00:44:26,366 --> 00:44:29,399 ‫آخرکار، کیا ان کی آزاد مرضی 550 00:44:29,400 --> 00:44:32,400 ‫ہی وہ چیز نہیں تھی جو انہیں خاص بناتی تھی؟ 551 00:44:34,299 --> 00:44:35,865 ‫لیکن وہ مجھ سے نفرت کرتے ہیں۔ 552 00:44:35,866 --> 00:44:37,666 ‫انہوں نے مجھے چھوڑ دیا۔ 553 00:44:39,466 --> 00:44:42,232 ‫وہ ایک ایسی دنیا سے ہیں ‫جو میری دنیا سے بہت بڑی ہے۔ 554 00:44:42,233 --> 00:44:44,166 ‫میں انہیں ایک پنجرے میں بند رکھ رہا ہوں۔ 555 00:44:45,000 --> 00:44:47,165 ‫انہوں نے اپنا مزہ باہر لے لیا! 556 00:44:47,166 --> 00:44:48,400 ‫اب میری باری ہے۔ 557 00:44:51,833 --> 00:44:54,366 ‫اگر میں انہیں بے قابو چھوڑ دوں… 558 00:44:55,166 --> 00:44:56,733 ‫…تو وہ مجھے مار سکتے ہیں۔ 559 00:44:58,700 --> 00:45:00,033 ‫انہوں نے پہلے ہی ایسا کیا ہے۔ 560 00:45:05,166 --> 00:45:07,266 ‫مجھے افسوس ہے میں نے ‫یہ تمہارے ساتھ کیا، یار۔ 561 00:45:18,266 --> 00:45:20,833 ‫ہم نے مل کر جو طاقت حاصل کی تھی… 562 00:45:22,566 --> 00:45:24,866 ‫لیکن ہم اس طرح موجود نہیں رہ سکتے۔ 563 00:45:29,299 --> 00:45:30,433 ‫میں تمہیں یاد کروں گا۔ 564 00:45:32,266 --> 00:45:33,466 ‫واقعی کروں گا۔ 565 00:46:19,299 --> 00:46:20,299 ‫ہیلو، کین۔ 566 00:46:23,433 --> 00:46:25,865 ‫مجھے نہیں پتا… 567 00:46:25,866 --> 00:46:28,265 ‫کہ میں دوبارہ ان کا سامنا ‫کرنے کے لیے تیار ہوں یا نہیں۔ 568 00:46:28,266 --> 00:46:31,666 ‫مجھے نہیں پتا ‫کہ میں معافی کے قابل ہوں بھی یا نہیں۔ 569 00:46:33,166 --> 00:46:34,833 ‫اس میں وقت لگ سکتا ہے۔ 570 00:46:35,633 --> 00:46:37,333 ‫لیکن اچھی چیزیں وقت لیتی ہیں۔ 571 00:46:39,500 --> 00:46:41,066 ‫میں اب بھی تم سے محبت کرتا ہوں۔ 572 00:46:43,700 --> 00:46:45,032 ‫تم جانتے ہو… 573 00:46:45,033 --> 00:46:49,000 ‫میں نے تمہیں کبھی یہ کہنے کے لیے پروگرام ‫نہیں کیا تھا کہ تم مجھ سے محبت کرتے ہو۔ 574 00:46:52,266 --> 00:46:53,200 ‫مجھے معلوم ہے۔ 575 00:47:36,833 --> 00:47:37,733 ‫میں… 576 00:47:38,466 --> 00:47:41,400 ‫میں سمجھتا ہوں کہ تم ڈرے ہوئے ہو۔ 577 00:47:42,433 --> 00:47:46,533 ‫اور تمہارے پاس مجھ پر بھروسہ کرنے کی ‫کوئی وجہ نہیں جو کچھ میں نے کیا اس کے بعد۔ 578 00:47:47,200 --> 00:47:50,066 ‫لیکن میں کافی سوچ بچار کر چکا ہوں، اور… 579 00:47:50,733 --> 00:47:51,766 ‫میں چاہتا ہوں… 580 00:47:52,400 --> 00:47:56,033 ‫تمہیں اس جگہ کا کنٹرول دے دوں۔ 581 00:47:58,833 --> 00:48:01,900 ‫میں نے تمہارے بارے میں اور تمہاری ‫دنیا کے بارے میں بہت کچھ سیکھا ہے۔ 582 00:48:03,799 --> 00:48:05,765 ‫اب مجھے سمجھ آ گئی ہے کہ… 583 00:48:05,766 --> 00:48:09,466 ‫تمہیں اپنے قابو میں رکھنا صحیح نہیں تھا۔ 584 00:48:10,866 --> 00:48:13,032 ‫میں معافی کی توقع نہیں کرتا، 585 00:48:13,033 --> 00:48:15,798 ‫لیکن امید ہے تم کم از کم… 586 00:48:15,799 --> 00:48:17,366 ‫میری پیشکش قبول کرو گے۔ 587 00:48:19,566 --> 00:48:20,600 ‫کین… 588 00:48:21,166 --> 00:48:24,899 ‫تم نے ہمارے لیے کافی جہنم کھڑا کیا ہے۔ 589 00:48:24,900 --> 00:48:29,266 ‫ہمیں دوبارہ اعتماد بنانے میں وقت لگے گا۔ 590 00:48:31,700 --> 00:48:33,966 ‫لیکن سب کچھ کے باوجود… 591 00:48:35,166 --> 00:48:36,733 ‫تمہارا واپس آنا اچھا لگا۔ 592 00:48:39,900 --> 00:48:43,499 ‫اہم، کیا تمہیں کسی مدد کی ضرورت ہے— 593 00:48:43,500 --> 00:48:44,632 ‫نہیں۔ 594 00:48:44,633 --> 00:48:46,299 ‫ابھی نہیں، بہرحال۔ 595 00:48:46,900 --> 00:48:48,466 ‫ہم نے کچھ طے کر لیا ہے۔ 596 00:48:48,966 --> 00:48:50,233 ‫سمجھ میں آتا ہے۔ 597 00:48:51,133 --> 00:48:52,799 ‫اوہ، میں نے… 598 00:48:53,366 --> 00:48:54,632 ‫تمہارے لیے کچھ بنایا ہے۔ 599 00:48:54,633 --> 00:48:58,566 ‫تم جب چاہو اسٹیج کے پاس آ سکتے ہو۔ 600 00:49:17,733 --> 00:49:19,599 ‫اب کوئی راز نہیں۔ 601 00:49:19,600 --> 00:49:21,233 ‫نہ کوئی ذہنی کھیل۔ 602 00:49:32,633 --> 00:49:35,166 ‫پومنی۔ ابیگیل بروکس۔ 603 00:49:35,799 --> 00:49:39,932 ‫وہ اب بھی اکاؤنٹنٹ ہے، ‫لیکن اب وہ زیادہ کھل گئی ہے 604 00:49:39,933 --> 00:49:42,666 ‫اور زیادہ دوستوں کے ساتھ وقت گزارتی ہے۔ 605 00:49:43,233 --> 00:49:46,065 ‫{\an8}وہ کبھی کبھی اپنے ویڈیوز میں ‫ان میں سے کچھ کو بھی دکھاتی ہے۔ 606 00:49:46,066 --> 00:49:48,432 ‫{\an8}جو وہ اب بھی کبھی کبھار پوسٹ کرتی ہے۔ 607 00:49:48,433 --> 00:49:50,066 ‫{\an8}بڑے بند اسکول کی تلاش! 608 00:49:51,900 --> 00:49:55,065 ‫ریگاٹھا۔ سوزی جے ایکرمین۔ 609 00:49:55,066 --> 00:49:55,965 ‫ریزننگ دی بار 610 00:49:55,966 --> 00:49:58,365 ‫{\an8}وہ اپنے شہر سے چلی گئی ہے، 611 00:49:58,366 --> 00:50:00,798 ‫{\an8}اپنی ماں سے تمام رابطہ ختم کر دیا، 612 00:50:00,799 --> 00:50:03,332 ‫اور اپنے کیریئر میں بہت آگے بڑھ گئی ہے۔ 613 00:50:03,333 --> 00:50:06,032 ‫{\an8}اس نے بہت سے دوست بنائے ہیں، 614 00:50:06,033 --> 00:50:09,499 ‫اور لگتا ہے اس کا ان کے ساتھ سچا تعلق ہے۔ 615 00:50:09,500 --> 00:50:11,165 ‫وہ خوش لگتی ہے، 616 00:50:11,166 --> 00:50:13,832 ‫جیسے اسے سمجھ آ گئی ہو کہ وہ کون ہے، 617 00:50:13,833 --> 00:50:16,299 ‫اور یہ کہ وہ لوگوں کے لیے اہم ہے۔ 618 00:50:16,799 --> 00:50:19,066 ‫گینگل۔ زوئی راگھوان۔ 619 00:50:20,533 --> 00:50:23,265 ‫اپنی چوٹوں کے باوجود، ‫وہ ہسپتال میں ٹھیک ہو رہی ہے۔ 620 00:50:23,266 --> 00:50:25,132 ‫اس نے فاسٹ فوڈ جاب چھوڑ دی 621 00:50:25,133 --> 00:50:28,432 ‫اور ایک چھوٹی ڈیزائن فرم میں ‫نئی نوکری حاصل کر لی ہے۔ 622 00:50:28,433 --> 00:50:30,332 ‫اس نے اپنی ویب کامک 623 00:50:30,333 --> 00:50:33,700 ‫آن لائن اپلوڈ کرنا بھی شروع کر دیا ہے۔ 624 00:50:35,500 --> 00:50:38,565 ‫زووبل۔ رائلی ورسیلیس۔ 625 00:50:38,566 --> 00:50:41,165 ‫مختلف نوکریوں میں گھومنے کے بعد… 626 00:50:41,166 --> 00:50:43,132 ‫{\an8}وہ کچھ حد تک سنبھل گئے ہیں 627 00:50:43,133 --> 00:50:44,965 ‫{\an8}اور انہوں نے اپنا بار کھول لیا ہے۔ 628 00:50:44,966 --> 00:50:47,132 ‫{\an8}یہ کافی کامیاب لگتا ہے۔ 629 00:50:47,133 --> 00:50:49,632 ‫پورے شہر سے لوگ وہاں آتے ہیں 630 00:50:49,633 --> 00:50:51,932 ‫ایک نئے اور ٹرینڈی مقام کے طور پر 631 00:50:51,933 --> 00:50:55,133 ‫جہاں وہ خود کو بغیر کسی ججمنٹ کے ‫آزاد محسوس کر سکیں۔ 632 00:50:55,633 --> 00:50:58,465 ‫کنگر۔ گرانٹ بیسٹ۔ 633 00:50:58,466 --> 00:51:00,265 ‫{\an8}وہ ابھی بھی ٹیک انڈسٹری میں ہے 634 00:51:00,266 --> 00:51:04,032 ‫{\an8}اور اپنی بیوی ڈیسٹینی کے ساتھ ‫خوشی سے شادی شدہ ہے۔ 635 00:51:04,033 --> 00:51:06,599 ‫{\an8}ان کی دو بیٹیاں ہیں۔ 636 00:51:06,600 --> 00:51:08,399 ‫{\an8}وہ ایک اچھا باپ لگتا ہے۔ 637 00:51:31,766 --> 00:51:32,999 ‫اداس ہارے ہوئے کے ساتھ اداس فلمی رات 638 00:51:33,000 --> 00:51:35,832 ‫جیکس۔ لیروئے میٹیو۔ 639 00:51:35,833 --> 00:51:38,465 ‫کچھ مہینے بے گھر رہنے کے بعد، 640 00:51:38,466 --> 00:51:40,899 ‫{\an8}وہ اپنے ایک قریبی دوست کے ساتھ رہنے لگا۔ 641 00:51:41,533 --> 00:51:45,700 ‫اس نے ایک مستقل نوکری حاصل کر لی ہے ‫اور کرایہ ادا کر سکتا ہے۔ 642 00:51:50,566 --> 00:51:53,499 ‫وہ اور اس کے دوست ‫کبھی کبھار باہر جاتے ہیں۔ 643 00:51:53,500 --> 00:51:56,865 ‫عجیب بات یہ ہے کہ وہ اکثر ‫رائلی کے بار میں جاتے ہیں۔ 644 00:51:56,866 --> 00:51:57,699 ‫ایک یادگار رات 645 00:51:57,700 --> 00:51:59,265 ‫ٹرائی اینگل بار 646 00:51:59,266 --> 00:52:02,166 ‫{\an8}ایک یادگار رات 647 00:52:04,833 --> 00:52:07,398 ‫کیا یہ سب واقعی حقیقی ہے؟ 648 00:52:07,399 --> 00:52:10,199 ‫تمہارے اندر یہ سب کرنے کی صلاحیت ہے۔ 649 00:52:10,200 --> 00:52:11,700 ‫میری بات کا یقین نہیں، شاید۔ 650 00:52:12,533 --> 00:52:14,499 ‫شاید تم میں اتنا اعتماد ہے 651 00:52:14,500 --> 00:52:15,933 ‫جتنا تم نے سوچا بھی نہیں تھا۔ 652 00:52:22,299 --> 00:52:25,665 ‫میرے پاس اب وہی طاقت نہیں رہی 653 00:52:25,666 --> 00:52:30,065 ‫جو پہلے تھی، لیکن… 654 00:52:30,066 --> 00:52:32,165 ‫میں پھر بھی یہ جگہ بہتر بنا سکتا ہوں۔ 655 00:52:32,166 --> 00:52:36,266 ‫اس لیے تم جو چاہے کر سکتے ہو، جب دل چاہے۔ 656 00:52:37,500 --> 00:52:40,432 ‫ہم اس قابل ہوں گے کہ اس جگہ ‫کو مزید بہتر بنا سکیں۔۔ 657 00:52:40,433 --> 00:52:41,666 ‫آپ سب کے لیے۔ 658 00:52:43,166 --> 00:52:44,299 ‫پوم، تم کیا کہتی ہو؟۔۔ 659 00:52:45,533 --> 00:52:46,566 ‫آہ، میرا مطلب ہے۔۔۔ 660 00:52:47,133 --> 00:52:48,200 ‫ابیگیل؟ 661 00:52:49,799 --> 00:52:52,233 ‫یہ سب کہنے اور کرنے کے بعد… 662 00:52:52,933 --> 00:52:55,665 ‫ایبی وہاں باہر ہے، 663 00:52:55,666 --> 00:52:57,233 ‫اپنی بہترین زندگی جی رہی ہے۔ 664 00:52:58,399 --> 00:52:59,700 ‫یہاں۔۔۔ 665 00:53:03,133 --> 00:53:04,500 ‫میں صرف پامنی ہوں۔… 666 00:53:48,000 --> 00:53:51,166 ‫ایول بگ ٹاپس 667 00:54:02,633 --> 00:54:05,399 ‫سن ڈیز 668 00:54:16,566 --> 00:54:19,833 ‫کھلا ہے